مٹہ‘ فرنیچر کی دکان میں آتشزدگی‘ قیمتی اشیاء جل کر خاکستر
مٹہ ( نما ئندہ ) برتھانہ مٹہ میں برتھانہ فرنیچر ہاوس میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر اگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردی اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر کیساتھ ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء بھی جل گئی پچاس لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر برتھانہ بازار مٹہ میں برتھانہ فرنیچر ہاوس میں اگ لگ کر اگ میں تمام سامان جل کر راکھ کی ڈھیر بن گئی موصول اطلاعات اور پولیس رپورٹ کے مطابق اگ میں فرنیچر ہاوس میں موجود 60قیمتی فرنیچر کی مختلف سامان اور ایک موٹر سائیکل سمیت دیگر اشیاء بھی جل گئی مالک کی مطابق انکے 50لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے دوسری جانب پولیس نے رپورٹ درج کی ہے گجر پاکستان کی بقاء استخکام اور سا لمیت کی علامت ہے گجر قوم دنیا کی عظیم قوم ہء گجر قوم کے بزرگ اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے اراستہ کر ے اور گجر قوم نوجوانوں کوفلا ح وبہبو د کیلئے اپنا کردار ادا کر نا ہو گا مستقبل گجر قوم کاہے لیکن ایک دوسرے کو برداشت کر نا ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار گجر سٹوڈنئس فورم تحصیل مٹہ کے زیر اہتما م انجنئیرمحمد کا مل خان گجر کے رہایشی گاہ گجر باد سخرہ میں خیبر پختونخواہ کے چیرمین سید اکبر خان ،مرکزی وائس چیر مین ملک رضاء خان گجر ،شہزادہ گجر ،حاجی میاں جان ،ڈاکٹر طارق ،سابق چیر میں فضل الرحمن ،جہانزیب لالا،ناظم رشید محمد گجر ،ڈاکٹر امجد ،انجنئیرمحمد کامل خان گجر،عبداللہ گجر،محمد علی گجر ،محمد رحمن اور دیگر مقررین نے گجر یوتھ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ ملک کے سا لمیت اور معا شی بہتر ی میں گجر قوم ایک اہم کرادر ادا کر رہے ہیں ہم سب کو چائیں کہ اپنے بچوں پر اعلی تعلیم کر کے گزری ہوئے حالاتوں سے باہر نکا لے ائندہ الیکشن میں جو بھی قام کی طرف سے نما ئندہ سامنے ا ئے تو اہم سب ان کے ساتھ دینگے تاکہ ہمارے قام کے طرف سے اسمبلی میں ایک بندہ نما ئند گی کریں تاکہ اور اپنے قوم کی مسائلوں کیلئے اوازہ اٹھا ئے ان کیلئے ہم سب کو ایک دوسرے کا تعاون اور ایک ہو نا ضروری ہو گا اخر میں پاکستان زندہ بادکے پر جوش نعرے لگائیں گے