شیر غازی جان کی اہلیہ وفات پاگئیں

شیر غازی جان کی اہلیہ وفات پاگئیں

  

مٹہ ( نمائندہ ) شیر غازی جان کی اہلیہ وفات پاگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شیر غازی جان اف سمبٹ چم کی بیوی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنی ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -