حاجی نظرگل کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حاجی نظرگل کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے مشہورکریانہ ڈیلر حاجی نظرگل کی والدہ کی رسم قل آج بروزپیران کے ابائی گاؤں خاردامانہ میں اداکی جائیگی ۔مرحومہ حاجی فقیرگل ،حاجی نصیب گل اورحاجی وزیرگل کی بھی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -