عبدالحمید کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

عبدالحمید کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ گمبت آباد کے تبلیغی جماعت کے رکن عبدالحمیدکے رسم قل آج محلہ گمبت آباد میں اداکی جائیگی مرحوم محمدواحد کے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -