مولا نا طارق جمیل کی سروسز ہسپتال آمد ،احسن اقبال کی عیادت کی

مولا نا طارق جمیل کی سروسز ہسپتال آمد ،احسن اقبال کی عیادت کی

  

لاہور(این این آئی) معروف مذہبی سکالر مولا نا طارق جمیل نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔ مولانا طار ق جمیل نے احسن اقبال کے بیٹے سے ملاقات کی اور ان کے والد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہا ر کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -