تھانہ فیکٹری ایریاپولیس کے ہاتھوں کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ فیکٹری ایریاپولیس کے ہاتھوں کیٹیگری اے کا اشتہاری مجرم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبر نگار)تھانہ فیکٹری ایریاپولیس کی کاروائی کیٹیگری اے کا مجرم اشتہار ی گرفتارکرلیا ۔ پولیس کے مطابق نویدولدطارق ڈکیتی کے مقدمہ میں نشتر کالونی تھانہ کو مطلوب تھامجرم کوگرفتارکر کے نشتر کالونی تھانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -