نوشہرہ ورکاں: معمر شخص جھلس کر جاں بحق

نوشہرہ ورکاں: معمر شخص جھلس کر جاں بحق

  

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ خصوصی) معمر شخص آگ میں جھلس کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ارگن بنگلہ کے رہائشی 70 سالہ معمر شخص حاجی زبیر احمد نے گندم کے ناڑ کوآگ لگائی مگر تیز ہوا کی وجہ سے آگ نے فورا ہی تیزی پکڑ لی اور وہ آگ کے بگولے کی لپیٹ میں آ گیا ورثاء کو حادثے کا ایک گھنٹے کے بعد پتا چلا متوفی کی باقیات دیکھ کر دھاڑے مار کر روتے رہے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد ارگن بنگلہ میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں نے سپرد خاک کر دیا گیا۔

معمر شخص جاں بحق

مزید :

علاقائی -