گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ، شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کی شہ رگ کاٹ دی

گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ، شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کی شہ رگ کاٹ دی
 گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ، شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کی شہ رگ کاٹ دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کاہنہ( نامہ نگار)کاہنہ کے علاقہ کچاشہزادہ روڑپرشوہرنے گھریلوجھگڑوں کی وجہ سے بیوی پر تیز دار آلے سے وارکرکے شہ رگ کاٹ کرقتل کر دیا۔ مہنگائی،تنگ دستی،بے روزگاری نے ایک اور گھر اجھاڑ دیا بدقسمت شازیہ بی بی کی عرصہ دوسال قبل کراچی سے کاہنہ کے مبارک عرف بودی کے ساتھ ہوئی ۔مقتولہ ایک بیٹے کی ماں تھی جس کی عمرچھ ماہ بتائی جاتی ہے ۔ملزم مبارک عرف بودی موقع سے فرارہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ مقتولہ کی نعش قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ۔

مزید :

علاقائی -