رمضان المبارک میں حکومت عوام کو ریلیف دے ،حافظ احمدعلی

رمضان المبارک میں حکومت عوام کو ریلیف دے ،حافظ احمدعلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام(س) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری حافظ احمد علی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں عوام کو ریلیف دے اور کے الیکٹر ک ،گیس کمپنی کو ہدایات جاری کرے کے عوام کو رمضان میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے اور مقدس مہینہ کی عبادات میں کسی قسم کا خلل واقع نہ ہو۔