سمبڑیال،نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

سمبڑیال،نہر سے نوجوان کی نعش برآمد

  

سمبڑیال(نمائند ہ پاکستان)نہر اپر چناب سے تقریباً30 سالہ نوجوان کی نعش برآمد،نعش 10روز پرانی بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال نہراپر چناب ککے چک کے قریب تقریباً30سالہ نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ،نعش 10رو ز پرانی بتائی جاتی ہے نعش کی شناخت محمد اسماعیل سکنہ سوات کے نام سے ہوئی ہے جسے مقامی پولیس نے تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -