ڈسکہ:امانت میں خیانت کر نے پر 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈسکہ:امانت میں خیانت کر نے پر 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)امانت میں خیانت کر نے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ فیملی ہسپتال ڈسکہ کے رہائشی چوہدری طالب حسین کا میاں فراز اور اصغر کے ساتھکاروباری تعلق تھا اس سلسلہ میں چوہدری طالب نے ملزمان سے 40لاکھ رو پے لینے تھے جب انہوں نے اپنی رقم کا مطالبہ کیا تو ملزمان رقم دینے سے انکاری ہو گئے تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف امانت میں خیانت کر نے کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -