پنڈی بھٹیاں،14 جرائم پیشہ افراد گرفتار

پنڈی بھٹیاں،14 جرائم پیشہ افراد گرفتار

  

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم کے دوران مختلف دفات میں 14 افراد شہروز بابر ،حسن حیدر وغیرہ کو گرفتار کر لیا اورپولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -