جہانگیر ترین اور بابر اعوان آج رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

جہانگیر ترین اور بابر اعوان آج رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

  

رحیم یارخان (بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیرخان  ترین‘ بابراعوان ودیگرآج رحیم یارخان آئیں گے جہاں وہ عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جبکہ ائیرپورٹ سے میانوالی قریشیاں مخدوم خسروبختیار اورپھرچوہدری شفیق آف چناب گروپ کی رہائشگاہ پرجائیں گ۔ بعدازاں سابق ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ کی جانب سے منعقدہ عوامی جلسہ میں شام پانچ بجے بشیرگارڈن میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پرمخدوم خسروبختیار‘ چوہدری محمدشفیق چناب گروپ‘ چوہدری آصف مجید‘ راناراحیل احمد خاں‘ رانامسعودمجید‘ چوہدری شاہدطالب‘ میاں غوث ‘ ممتاز مصطفی سمیت پارٹی کے ضلعی ‘ تحصیل رہنماء اوریوتھ کارکنان بھی شریک ہوں گے۔

جہانگیر ترین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -