بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کی ملاقات

بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کی ملاقات

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیر برائے ریونیو اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں نے اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو بھی موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور آنے والے عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -