شوہر نے تیز دھار آلہ سے بیوی کو قتل کر دیا

شوہر نے تیز دھار آلہ سے بیوی کو قتل کر دیا
شوہر نے تیز دھار آلہ سے بیوی کو قتل کر دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) کاہنہ کے علاقہ کچاشہزادہ روڈ پر شوہرنے گھریلوجھگڑوں کی وجہ سے بیوی پر تیز دھار آلے سے وارکرکے شہ رگ کاٹ کرقتل کردیا،بدقسمت شازیہ بی بی کی دوسال قبل کراچی سے کاہنہ کے مبارک عرف بودی کے ساتھ ہوئی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مقتولہ ایک بیٹے کی ماں تھی جس کی عمرچھ ماہ بتائی جاتی ہے۔ملزم مبارک عرف بودی موقع سے فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے جبکہ مقتولہ کی لاش قبضہ میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -