نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف

نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف
نواز شریف نے باہر بھیجنے کیلئے منتیں کیں: پرویز مشرف

  

لاہور (این این آئی) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف نے جلاوطنی کیلئے ترلے کئے، میں نے اسے باہر نہیں بھیجا تھا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کاکہناتھاکہ مجھ سے حساب مانگتے ہیں۔ مجھے تو ایک لیکچر دینے کے دو کروڑ روپے تک ملتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف بزدل ہے،باہر بھیجنے کیلئے منتیں کررہا تھا۔ نوز شریف نے باہر جانے کیلئے شاہ عبداللہ کے بھی ترلے کئے۔ میں نے نواز شریف کو نہیں بھیجا، یہ مجھ سے کئی شخصیات کے ترلے کراکے باہر گیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -