لندن میں پاکستانیوں کا نواز شریف کے بیان کیخلاف ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

لندن میں پاکستانیوں کا نواز شریف کے بیان کیخلاف ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا ...
لندن میں پاکستانیوں کا نواز شریف کے بیان کیخلاف ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

  

لندن (ویب ڈیسک ) اور سیز پاکستانیوں نے نواز شریف کے ملک دشمن بیان کیخلاف آج ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ۔

روزنامہ خبریں کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی آج پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر نواز شریف کیخلاف احتجاج کراینگے ۔

مزید :

برطانیہ -