”جب میں مردان میں داخل ہوا تو وہاں پر یہ جملہ لکھا ہوا تھا جسے میں نے نوٹ کر لیا کیونکہ ۔۔۔“ نوازشریف نے مردان داخلے پر کیا جملہ لکھا دیکھا ؟ یہ کوئی نعرہ نہیں تھا بلکہ جان کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

”جب میں مردان میں داخل ہوا تو وہاں پر یہ جملہ لکھا ہوا تھا جسے میں نے نوٹ کر ...
”جب میں مردان میں داخل ہوا تو وہاں پر یہ جملہ لکھا ہوا تھا جسے میں نے نوٹ کر لیا کیونکہ ۔۔۔“ نوازشریف نے مردان داخلے پر کیا جملہ لکھا دیکھا ؟ یہ کوئی نعرہ نہیں تھا بلکہ جان کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

  

مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ جس وقت میں مردان میں داخل ہوا تو میں نے یہ جملہ لکھا ہوا دیکھا کہ ’مسکرائیے آپ مردان میں ہیں ‘اور میں نے یہ جملہ نوٹ کر لیا ۔

بونیر میںجلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ جب میں نے مردان میں داخل ہوتے ہوئے یہ جملہ لکھے ہوئے دیکھا تو میں نے دل سے پوچھا کہ میں مسکرانا تو چاہتا ہوں لیکن کس بات پر مسکراﺅں ، عمران خان کا کے پی کے آج بھی پرانا ہی ہے جبکہ دنیا بدل گئی ہے ،اگر نوازشریف یہاں ہوتا تو بونیر سے لے کر شانگلہ اور اس سے بھی آگے تک موٹروے بنی ہوتی ، آپ کو موٹروے پر جانے کیلئے مردان جانا پڑتا ہے ، آپ یقین کریں اگر نوازشریف کی حکومت یہاں ہوتی تو موٹر وے بن چکی ہوتی تاہم اب نہیں بنی تو 2018 کے بعد بن جائے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -