A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

”چیئرمین نیب صاحب ہم آپ کو اس طرح نہیں چھوڑیں بلکہ ۔۔۔“ پانچ ار ب روپے بھارت بھجوانے کے معاملے پر نوازشریف چیئرمین نیب کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے ، تشویشناک اعلان کر دیا

”چیئرمین نیب صاحب ہم آپ کو اس طرح نہیں چھوڑیں بلکہ ۔۔۔“ پانچ ار ب روپے بھارت بھجوانے کے معاملے پر نوازشریف چیئرمین نیب کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے ، تشویشناک اعلان کر دیا

مئی 14, 2018 | 18:26:PM

بونیر (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف چیئرمین نیب کے خلاف بھی کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے 5 ارب منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوانے کے الزامات پر بھی کمیشن کامطالبہ کر دیاہے ۔

بونیر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ جو نوازشریف کو غدار کہتے ہیں وہ خود غدار ہو گا ، کہتے ہیں نوازشریف نے پانچ ارب روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائے ہیں اور جس نے کی ہے اس کا بھی کمیشن بننا چاہیے ، جس نے کی ہے وہ بھی کمیشن میں آئے اور چیئرمین نیب بھی وہاں آکر کہے کہ میں آپ سے اس کی معافی مانگتا ہوں اور معافی مانگ کر گھر جاتاہوں ، چیئرمین نیب صاحب ہم آپ کو اس طرح سے نہیں جانے دیں گے اور اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے ۔

مزیدخبریں