آئر لینڈ میں طیارہ تباہ، 2افراد ہلاک

آئر لینڈ میں طیارہ تباہ، 2افراد ہلاک
آئر لینڈ میں طیارہ تباہ، 2افراد ہلاک

  

ڈبلن (صباح نیوز)آئر لینڈمیں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ آئر لینڈ کے علاقے بوگ لینڈ میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار 16 افراد پیرا شوٹ کے ذریعے سے اتر گئے ۔طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جن کی نعشوں کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں طیارے کا پائلٹ اور 7 سالہ لڑکا شامل ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -