بحرینی پارلیمنٹ میں ا نتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

بحرینی پارلیمنٹ میں ا نتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی
بحرینی پارلیمنٹ میں ا نتہا پسندوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(این این آئی) بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین کی حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ بحرینی پارلیمنٹ میں انتہا پسند جماعتوں کو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیاگیا ہے اورآئندہ پارلیمانی انتخابات میں ممنوعہ انتہا پسند جماعتوں کا کوئی بھی رکن امیدوار نہیں بن سکتا۔