پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ون ڈے کا ٹاس ہو گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ون ڈے کا ٹاس ہو گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے تیسرے ون ڈے کا ٹاس ہو گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کیلئے دعوت دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم میں فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم، حارث سہیل،کپتان سرفراز احمد، آصف علی، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان اور شاہین شاہ آفریدی پر مشتمل ہے۔یاد رہے کہ دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 12 رنز سے شکست دیدی تھی ۔

مزید : کھیل