ننھی پرستار عروہ کا اداکارہ نیلم منیر کیلئے انکے خاکہ کاتحفہ

ننھی پرستار عروہ کا اداکارہ نیلم منیر کیلئے انکے خاکہ کاتحفہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نیلم منیر کی ننھی پرستار عروہ نے اْن کا خاکہ تیارکرکے تحفہ دیا ہے۔نیلم منیر نے عروہ نامی اپنی ننھی پرستار اور اْس کے ہاتھ سے بنائی گئی اپنے خاکے کی تصویر شیئر کی۔اِن تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ میری چھوٹی اور پیاری سی عروہ میرا اتنا خوبصورت ’خاکہ‘ تیار کرنے کے لئے آپ کا بہت شکریہ۔اْنہوں نے اپنی مداح کے فن کو سراہتے ہوئے لکھا کہ آپ کی اندرونی خوبصورتی آپ کے کام سے ظاہر ہوتی ہے۔

اور میں آپ کی محنت کے لئے آپ کی معترف ہوں۔‘نیلم منیر نے لکھا کہ ’ا?پ کا میرے لیے خاکہ تیار کرنا ا?پ کی مجھ سے محبت کو بیان کرتا ہے۔‘ا?خر میں نیلم نے ننھی پرستار کی خوبصورتی کی بھی تعریف کی۔

مزید :

کلچر -