کوروناکے حوالے سے ہمارا رویہ غیر سنجیدہ،سلیم شاد

کوروناکے حوالے سے ہمارا رویہ غیر سنجیدہ،سلیم شاد

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف سینئراداکارسلیم شادنے کہا ہے کہ ہم لوگ ہر معاملہ میں غیر سنجیدہ ہیں کرونا وائرس مسلسل بڑھ رہا ہے اور ہم اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کررہے۔اس موذی وبا سے بچاؤ کا واحد ذریعہ سماجی دوری ہے ہمیں اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہوگا۔بچپن سے اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری ان کا شوق ہے اور ہرکوئی کسی نہ کسی سے امپریس ہوکر ہی کسی کر یز میں مبتلا ہوتا ہے۔

مزید :

کلچر -