ذوالقرنین حیدر نئی ڈرامہ سیریل کی کہانی تحریر کرنے میں مصروف

ذوالقرنین حیدر نئی ڈرامہ سیریل کی کہانی تحریر کرنے میں مصروف

  

لاہور(فلم رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے فرصت کی وجہ سے سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نئی ڈرامہ سیریل کی کہانی لکھنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذوالقرنین کا کہنا ہے کہ میں اپنے ذاتی مشاہدات کو ایک کہانی کی شکل دے رہا ہوں جس کا نام ”کچھ ہوا یوں“ رکھا گیا ہے۔ سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد عید الفطر کے بعد اس کی ریکارڈنگ شروع کروں گا جس میں کراچی او رلاہور سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو کاسٹ کیا جائے گا امید ہے کہ شائقین پسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -