پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم الائیڈ بنک کی برانچ کرونا وائرس کے باعث سیل

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم الائیڈ بنک کی برانچ کرونا وائرس کے باعث سیل

  

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم الائیڈ بنک کی برانچ کرونا وائرس کے باعث سیل کر دی گئی، پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم بنک برانچ کے ایک ملازم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔کیشئر راحیل منہاس کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد الائیڈ بنک کی برانچ سیل کی گئی۔بنک کی برانچ کے تمام ملازمین کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس

مزید :

صفحہ آخر -