کورونا وائرس سے صحتیاب سپیکر اسد قیصر کو ابھی مزید آرام کی ضرورت ہے، سرکلر جاری

کورونا وائرس سے صحتیاب سپیکر اسد قیصر کو ابھی مزید آرام کی ضرورت ہے، سرکلر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے صحتیاب اسپیکر اسد قیصر کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ملازمین کے لیے سرکلر جاری کردیاجسمیں کہاگیاکہ کورونا وائرس سے صحتیاب اسپیکر اسد قیصر کو ابھی مزید آرام کی ضرورت ہے،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین مبارکباد دینے کے لیے اسپیکر اسد قیصر کو براہ راست فون کالز نہ کریں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین مبارکباد کے پیغامات اسپیکر قومی اسمبلی کے سیکرٹری کے ذریعہ بھجوائیں۔
سرکلر جاری

مزید :

صفحہ آخر -