ڈاکٹر شہباز گل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط تعینات

    ڈاکٹر شہباز گل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) ڈاکٹر شہباز گل کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی روابط تعینات کر دیا گیا، کابینہ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شہباز گل کو وزیراعظم کا سپیشل اسسٹنٹ برائے پولیٹکل کمیونیکیشن تعینات کردیاگیاہے۔ ڈاکٹر شہباز گل کی بطور معاون خصوصی برائے سیاسی روابط تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل وزیراعظم آفس میں معاون خصوصی برائے سیاسی روابط کے طور پر سیاسی رابطے بڑھانے کے حوالے سے ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
ڈاکٹر شہباز گل

مزید :

صفحہ آخر -