مذہبی جلسے،جلوس اور ریلیوں پر پابندی برقرار ہے، محکمہ داخلہ سندھ

    مذہبی جلسے،جلوس اور ریلیوں پر پابندی برقرار ہے، محکمہ داخلہ سندھ

  

کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے واضح کیا ہے کہ سندھ میں مذہبی جلسے،جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق حکومت اور علما کے درمیان معاہدے کے تحت تیئس اپریل کے نوٹیفکیشن میں نماز اور تراویح پر پابندی عائد کی گئی تھی،نوٹیفکیشن میں لگائی گئی تمام پابندیاں برقرار ہیں۔

محکمہ داخلہ سندھ

مزید :

صفحہ آخر -