گریڈ 21 کے ڈاکٹر اختر نذیر سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات

  گریڈ 21 کے ڈاکٹر اختر نذیر سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ایڈمنسٹریٹو گریڈ 21 کے ڈاکٹر اختر نزیر سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کر دیئے گئے،ڈاکٹر اختر نزیر اس سے قبل سیکرٹری سینٹ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے،ڈاکٹر اختر نزیر اس سے قبل چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن فرائض سرانجام دے چکے ہیں،ڈاکٹر اختر نزید الیکشن کمیشن کے معاملات میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں،اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹفکیشن جاری کر دیا

سیکرٹری الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ اول -