سینٹ کے تین ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

    سینٹ کے تین ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سینیٹرز کے بعد سینٹ کے ملازمین کی کورونا رپورٹ بھی آگئی۔ بدھ کو سینٹ کے تین ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں محمد خان، فائق محمد اور سید محمد نوید شامل ہیں،قومی اسمبلی اور سینٹ کے 69 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔

کورونا ٹیسٹ

مزید :

صفحہ اول -