امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ بعض ملکوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر ہے تاہم سعودی عرب کی جانب سے پیداوار معاہدے سے زیادہ کم کرنے کے باعث قیمتوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.34 ڈالر (4.3 فیصد) گر کر 26.93 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 60 سینٹ (2.4 فیصد)کمی کے ساتھ 24.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -