سندھ میں مذہبی جلسے جلوس پر پابندی برقرار

  سندھ میں مذہبی جلسے جلوس پر پابندی برقرار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے واضح کیا ہے کہ سندھ میں مذہبی جلسے،جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق حکومت اور علما کے درمیان معاہدے کے تحت تیئس اپریل کے نوٹیفکیشن میں نماز اور تراویح پر پابندی عائد کی گئی تھی،نوٹیفکیشن میں لگائی گئی تمام پابندیاں برقرار ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -