تاجر برادری حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے،عتیق الرحمن

تاجر برادری حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر)اتحاد گروپ بانو بازار انارکلی کے صدر حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ طویل ترین لاک ڈاؤن سے ملک بھر کے چھوٹے بڑے تاجروں کے معاشی حالات بدترین سمت کی طرف بڑی تیزی کے ساتھ جارہے تھے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری مکمل کوشش ہے کہ حکومتی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں اور کروائیں اس کیلئے دکانوں پر سینٹائزر اور ماسک، گلوز سمیت دیگر حفاظتی اقدامات بھی یقینی بنائے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -