شاہ محمود قریشی پیپلز پارٹی کے متعلق منفی بیان پرمعافی مانگیں،وقاص منشاء

شاہ محمود قریشی پیپلز پارٹی کے متعلق منفی بیان پرمعافی مانگیں،وقاص منشاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رہنماء وقاص منشاء پرنس نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے یہ بیان دے کر اس بات کو ظاہر کر دیا کہ ایسی منفی سوچ والے لوگوں کا وقت بہت کم ہوتا ہے ان کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے اور معافی مانگنی چاہیے
اپنے بیان پر قوم سے اور پیپلز پارٹی سے معافی مانگنی چاہیے۔