نیب افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے

  نیب افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے۔نیب بلوچستان میں 2 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر میں کورونا وائرس مثبت آگیا،نیب راولپنڈی میں بھی ایک آفیسر اور دو خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ نیب کراچی میں دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے،زرائع کا کہنا ہے کورونا وائرس میں مبتلا نیب افسران کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -