فیصل آباد،کورونا کا مشتبہ مریض رپورٹ آنے سے قبل جاں بحق

  فیصل آباد،کورونا کا مشتبہ مریض رپورٹ آنے سے قبل جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)فیصل آباد میں کرونا کا ایک اور مشتبہ مریض جاں بحق ہو گیا بتایا گیاہے کہ رضا آباد بازار نمبر3گلی نمبر20کا رہائشی 30سالہ نقاش کو کرونا کے مشتبہ مریض ہونے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد منتقل کیا گیا اور اس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا تھا کہ رات گئے نقاش اپنی جان کی بازی ہار گیا پولیس نے کرونا ایس او پیز کے مطابق رات گئے کمال آباد قبرستان میں اس کی تدفین کر دی۔
مشتبہ مریض