پاک،چین لازوال محبت رہتی دنیا تک قائم رہے گی

پاک،چین لازوال محبت رہتی دنیا تک قائم رہے گی

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کی لازوال محبت رہتی دنیا تک قائم ودائم رہے گی۔یہ مضبوط رشتہ دو قوموں، مملکتوں کے درمیان ہی نہیں یہ محبت و پیار کے بند ھن میں جنم جنم سے بندھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور چائنہ نے ہر مشکل اور کڑے وقت میں داخلی، خارجی، اندرونی، بیرونی اور عالمی محاذوں پر ایک دوسرے کا نہایت جرات و جوانمردی کامظاہرہ کرتے ہوئے ساتھ دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -