گلبرگ، لاہور گرائمر سکول دفعہ144کی خلافورزی پرسیل

گلبرگ، لاہور گرائمر سکول دفعہ144کی خلافورزی پرسیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور سیکشن144 پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ]اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھانے کارروائی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے گلبرگ برانچ لاہور گرائمر سکول کا دورہ کیا۔بوائز سیکشن کھلا پایا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سیکشن 144 کی خلاف ورزی پر لاہور گرائمر سکول کو سیل کر دیا ہے۔

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کارروائی کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -