کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال انتہائی پریشان کن ہے

کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال انتہائی پریشان کن ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے صدر سید عظمت علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کے عوام ان مشکل ترین حالات میں شدید ذہنی اذیت سے گزر رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی اور ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دے کر انتہائی دانشمندی اور تاجر دوستی کا ثبوت دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -