جامع مسجد نمرہ مصطفی ٹاؤن میں سینیٹائزر گیٹ کی افتتاحی تقریب

  جامع مسجد نمرہ مصطفی ٹاؤن میں سینیٹائزر گیٹ کی افتتاحی تقریب

  

لاہور (پ ر)جامع مسجد نمرہ مصطفی ٹاؤن میں جماعت اسلامی مصطفی ٹاؤن کے خصوصی تعاون سے DISINFECTION TUNNELکی افتتاحی تقریب میں صدر جماعت اسلامی مصطفی ٹاؤن چوہدری طاہررضا ایڈووکیٹ، تاجر رہنما ظفرسعید، انجینئر عاصم اعجاز، شیخ محمد نعیم، ضیاء، محمود، حکیم ادریس مرزا،امتیاز بخاری، متین احمد بٹ و انتظامیہ جامع مسجد نمرہ کے علاوہ معززین نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر عالم دین خطیب قاری عظمت سعید نے خصوصی دعاکروائی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -