حکمران قوم کو سعودی امداد سے آگاہ کریں،چودھری سجاد نذیر

حکمران قوم کو سعودی امداد سے آگاہ کریں،چودھری سجاد نذیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو اب تک جو سعودی عرب سے پنجاب کی غریب عوام کے لئے امداد آئی تھی وہ امداد کہاں گئی ہے ہم نے تو پنجاب حکومت کی جانب سے اس امدادکو کسی غریب میں تقسیم کرتے ہوئے نہیں دیکھا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی آجکل حکومت کی ایک وزیر کی تصویر وائرل ہو چکی ہے۔

کہ قطر سے آنے والی امداد کو اس وزیر کے نام کی پرچی لگا کر عوام کے آگے اپنے نمبر بنانے کی کوشش کی گئی عدلیہ کو پی ٹی آئی حکومت کو ملنے والی غیر ملکی امداد کے بارے میں پوچھنا چاہئے کہ وہ امداد آخر کہاں گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -