انتظامیہ کا چھاپہ‘ہزار وں من گندم اور چاول برآمد‘ 2فیکٹریاں سیل

انتظامیہ کا چھاپہ‘ہزار وں من گندم اور چاول برآمد‘ 2فیکٹریاں سیل

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف کا سپیشل برانچ کی اطلاع پر دو فیکٹریوں پر چھاپہ، ہزاروں من چاول اور گندم برآمد، فیکٹریاں سیل کردی گئیں۔اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف نے سپیشل برانچ کی اطلاع پر محکمہ فوڈ، مارکیٹ کمیٹی اور پولیس کے ہمراہ (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

چک ہمتہ میں سہیل کاشف کائن فیکٹری پر چھاپہ مارا تو وہاں پر گندم اور چاول کی بو ر یا ں سٹاک کی گء تھیں اسی طرح اڈہ پرمٹ پر وقار کاٹن فیکٹری میں چھاپہ مارا گیا تق وہاں پر چاول اور کاٹن کی گانٹھیں بنا رجسٹریشن سٹاک پائی گئیں دونوں فیکٹریوں کو سیل کرکے ملز مالکان کے خلاف جرمانے سے لے کر مقدمات کے اندراج تک کی کارروائی کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے

فیکٹریاں سیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -