وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج دورہ ملتان متوقع‘ انتظامیہ الرٹ‘ انتظامات مکمل

      وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج دورہ ملتان متوقع‘ انتظامیہ الرٹ‘ انتظامات ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی آج ملتان نشتر ہسپتال آمد متوقع، نشتر انتظامیہ نے تیاریاں مکمل کر لیں، کورونا مرہضوں کے لئے آئی سی یو وارڈ اور بی ایس ایل تھری لیبارٹری کا افتتاح (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

متوقع تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا آج متوقع طور پر ڈیرہ غازیخان سے ملتان پہنچیں گے جہاں سب سے پہلے نشتر ہسپتال کا دورہ کریں گے،اس دوران متوقع طور پر وزیر اعلی پنجاب وارڈ نمبر 22 میں کورونا مریضوں کے لئے بنائے گئے انتہائی نگہداشت وارڈ کا دورہ کریں گے جبکہ بی ایس ایل 3 لیبارٹری کا بھی افتتاح کریں گے، جس کے حوالے سے انتظامیہ نے تمام ترتیاریاں مکمل کر لی ہیں تاہم فی الحال دورہ کے حوالے سے کوئی سرکاری شیڈول جاری نہیں کیا جا سکا ہے۔

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -