بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

  بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون سے بچاؤ کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا، اس دن کو منانے کا ابتدا 2ہزار 5 میں ہوئی،جس کا مقصد عوام کو ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات، علامات، بر(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

وقت تشخیص، علاج اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن اور بلڈ پریشر کا دل کی بیماریوں سے انتہائی گہرا تعلق ہے اور دل کے امراض میں مبتلا زیادہ تر مریض اضافی وزن اور ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہوتے ہیں لہٰذا دل کے امراض کو کم سے کم کرنے کیلئے موٹاپا اور بلڈ پریشر پر کنٹرول اشد ضروری ہے۔
عالمی دن