ملک میں زراعت کا شبہ خصوصی توجہ کا طلب گار ہے‘ فخر امام

    ملک میں زراعت کا شبہ خصوصی توجہ کا طلب گار ہے‘ فخر امام

  

ملتان(پ ر )رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری میاں محمد شفیق ارائیں نے گذشتہ روز وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی اور سید فخر امام کو نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کی وزارت سنبھالنے پہ مبارکباد دی اور پھول پیش کیے اس موقع پر میاں محمد شفیق آرائیں نے کہا کہ سید فخر امام سئنیر اور تجربہ کار سیاستدان ہیں جو زراعت پر کافی زیادہ تجربہ رکھتے ہیں یقینا?? ان کے وزارت میں آنے سے ملک زرعی طور پر بھرپو(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -