سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد میتلا کی وفات پر وفاقی وزیر فخر امام کا اظہار افسوس

سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد میتلا کی وفات پر وفاقی وزیر فخر امام کا ...

  

ملتان(پ ر)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ پاکستان سید فخر امام شاہ نے جہانیاں سے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد حسین میتلا کے انتقال پر گہرے دکھ(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اچھے انسان تھے جنہوں نے بطور رکن صوبائی اسمبلی اور ممبر ضلع کونسل کے جہانیاں کی عوام کی بے پناہ خدمت کی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللہ پاک ملک ارشد حسین میتلا کی مغفعرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

اظہار افسوس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -