رانا ثناء اللہ نے بلٹ پروف گاڑی سپرداری پر نہ دینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

  رانا ثناء اللہ نے بلٹ پروف گاڑی سپرداری پر نہ دینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے ٹرائل کورٹ کی طرف سے بلٹ پروف گاڑی سپرداری پر نہ دینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست گزار رانا ثنا ء اللہ نے سید فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اے این ایف نے (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

بے بنیاد طور پر گاڑی کو مال مقدمہ کے نام پر قبضہ میں لے رکھا ہے۔ بلٹ پروف گاڑی قبضے میں لئے جانے سے جان کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔عدالت سے استدعاہے کہ انسداد منشیات عدالت کی جانب سے گاڑی سپرداری پر نہ دینے کے حکم کوغیر قانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

بلٹ پروف گاڑی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -