جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی مہنگائی کی حالیہ لہر پر گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو الگ الگ چٹھیاں

  جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی مہنگائی کی حالیہ لہر پر گورنر پنجاب اور وزیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)مہنگائی کی حالیہ لہر پر گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو الگ الگ چٹھیاں لکھ دی گئیں، یہ چٹھیاں جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی جانب سے لکھی گئی ہیں،جن کے متن میں کہاگیاہے کہ مہنگائی کا جن قابو سے باہر ہو رہا ہے، مہنگائی پر قابو نہ پانے کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہورہی ہے، حکومت مہنگائی پر قابو پانے پر مکمل طور پر ناکام ہے، بنیادی ضروریات زندگی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت کے مہنگائی کنٹرول کے اقدامات نہ کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
جوڈیشل ایکٹو ازم

مزید :

علاقائی -