سول جج چودھری مقصود کی والدہ کرونا وائرس سے جاں بحق

سول جج چودھری مقصود کی والدہ کرونا وائرس سے جاں بحق

  

لاہور(نامہ نگار)سول جج چودھری مقصود کی والدہ کی کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئیں، 7روز گزرنے کے بعد محکمہ صحت مبینہ طور پرسول جج اور ان کی فیملی کی ٹیسٹنگ رپورٹ جاری نہ کرسکا،سول جج نے خود کوبھی اپنے گھرمیں قرنطینہ کر رکھا ہے،فاضل جج کا کہناہے کہ انہیں سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے،رپورٹ آنے کے بعد ہسپتال میں داخل ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -